Best of Best Golden Quotes | Life Changing Words
انسان کی تعریف سے زیادہ اس کی خامیاں اسے ہنر مند بناتی ہیں
انسان کی تعریف سے زیادہ اس کی خامیاں اسے ہنر مند بناتی ہیں
کامیاب زندگی کی نشانی یہی ہے، کہ جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو زندگی میں کوئی پچھتاوا نہ ہو!"
رشتے کی کتاب پر پہلا لفظ ایمانداری نہ لکھا ہو تو اس کے آخری صفحہ پر آخری لفظ جدائی ملتا ہے