رشتے کی کتاب پر پہلا لفظ ایمانداری نہ لکھا ہو تو
اس کے آخری صفحہ پر آخری لفظ جدائی ملتا ہے
جب میں کسی کو اپنی زندگی سے دور کرنا چاہتا ہوں تومیں اس سے نفرت وغیرہ نہیں کرتابس میں اپنی عزت کرنا شروع کر دیتا ہوں
اچھا انسان ریاضی کے صفر کی طرح ہوتا ہےجس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتیمگر جس کے ساتھ جڑ جائے اس کی قیمت دس گناہ بڑھا دیتا ہے
ساری عمر کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا
لیکن مرنے والے دن سب یہ پوچھتے ہیں یہ کیسے مرا
کچھ لوگوں کو صرف معاف کیا جاسکتا ہےپھر نہ ہی ان پر اعتبار کیا جا سکتا ہےنہ ہی دل کو صاف کیا جاسکتا ہے
خود سے ہر بات کا مطلب نکال کر بیٹھ جاناہمارے نفس کی پسندیدہ لذت ہے
غصہ ہمیشہ ایسے شخص پر آتا ہے جو اپنے سے کمزور ہو جبکہ
اپنے سے طاقتور شخص پر کوئی غصہ کیسے کر سکتا ہے
دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی بھی تولہ نہیں جاسکتاایک معاف کرنا اور دوسرا انصاف کرنا
بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کرو
کہ تم اپنے اللہ کے نزدیک کتنے قصور وار ہو
جو انسان اپنے غصے اور ناراضگی کا اظہار کردیتے ہیںان لوگوں سے گھر آیا کرو کیونکہ وہ سچے لوگ ہوتے ہیں
اس سے ضرور معافی مانگو جس سے تم چاہتے ہواسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہےاور اس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کریں
کبھی کبھی خود سے معافی مانگنے کو بھی جی چاہتا ہے کیونکہانجانے میں انسان اپنی ذات کے ساتھ بھی بہت سی نہ انصافیاں کر جاتا ہے
وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہےلوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم بھی
زبان کو شکوے سے روک لے خوشی عطا ہوگی
کوشش کرنا مت چھوڑویقین رکھنا مت چھوڑوکبھی ہمت مت ہاروتمہارا دن بھی آئے گا
اگر خوش رہنا ہے تو 2 چیزیں بھول جاؤ
وہ براسلوک جو کسی نے تمہارے ساتھ کیا
اور وہ اچھا عمل جو تم نے کسی کے ساتھ کیا
ذلت کی ایک گھڑی کو زمانے بھر کی عزت بھی نہیں لوٹا سکتی
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہےنیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتی ہے
اگر تم اُسے نا پا سکو جس کو تم چاہتے ہو تواُس کو ضرور پا لینا جو تمہیں چاہتا ہے۔کیونکہ “چاہنے سے چاہے جانے کاا حساس زیادہ خوبصورت ہے!!
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے
شک سے بھی اکثر ختم ہو جاتے ہیں کچھ رشتےقصور ہر بار غلطیوں کا بھی نہیں ہوتا
جس کو ایسے دوست کی تلاش ہو جس میں کوئی خامی نہ ہواُسے کبھی دوست ملتاہی نہیں
ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتاکچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں
جو انسان بہت لڑنے کے بعد بھی آپ کو منانے کا ہنر رکھتا ہوتو سمجھ لینا کہ وہ آپ سے بے پناہ محبت کرتا ہے
آگ لگانے والوں کو خبر کہاں تھی
رکھ ہواؤں کا بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے
علم حاصل کرنا ڈگریاں حاصل کرنا نہیںبلکہ سوچنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے
نفرت کرنے اور دل جلانے کے لئے یہ زندگی بہت چھوٹی ہےمسکراے اور دوسروں کو مسکرانے کی وجہ بنے
خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں
وہ جو تمہیں باہر سے سخت اور بدمزاج نظر آتے ہیںاگر تم ان کے اندر جھانک لو تو تمہیں ان پر ترس آ جائے گا
زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے تو
بے شمار گناہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں
پس پشت ہے اک دریا بہتاپیاس پھر کیوں نہیں جاتیبھلا دیا کہتا ہے دل ان کورات پھر نیند کیوں نہیں آتی
زندگی بہت خوبصورت ہےاگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہو
وہ سب جانتا ہے کس کو کب اور کیا دینا ہے
جب انسان کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیںتو اس پر رب کی رحمت برستی ہے
لوگوں کو پرکھنا چوڑ دو, تم نہیں جانتےکوئی اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے.
اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی تدبیر ہے۔کہ, ہر انسان کے پاس ایک وسع-و-عریض قبرستان ہوجہا وہ لوگوں کی گلتیاں ور خامیوں کو دفنا آیا کرے
ایک دن تم پیچھے مرر کر دیکھو گے جن چیزو کے لئے تم فکر مند تھے.وو تو بہت چوٹی تھیں ور تم برا سمجھتے رہے
اللہ دکھ بھری داستان کو بٹرے دھیان سے سنتا ہے .
کچھ غم میٹا بھی دیتا ہے . کچھ الجھنے سلجھا بھی دیتا ہے .
لیکن اگر سارے ہی غم سولجھ جائے تو آدمی اور اُس میں بات چیت بند ہو جاتی ہے
جب تک انسان دوسرے کی جگہ پہ کھڑا نا ہو اسے پُوری بات سمجھ میں نہیں آتی
حسد کا جذبہ احساس کمتری سے پیدا ہوتا ہےجو شَخْص اپنے آپ كو گھٹیا سمجھتا ہے وہ دوسروں سے جلتا ہے
جب آپ تجربات سے بھر چکے ہوتے ہَیںتو اِس قدر بوڑھے بھی ہو چکے ہوتے ہَیں کےکوئی بھی آپ کے تجربات کو ملازمت نہیں دیتا
اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نا بناؤوہ زندگی کا سبق تھا کوئی عمر بھر کی سزا نہیں
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کے زندگی ہر وہ چیز آپ کو لوٹا رہی ہوتی ہےکبھی آپ سے چین گئی تھی بشمول ” محبت ” کے لیکن آپ بے نیاز ہو چکے ہوتے ہیں .
مانگی ہوئی محبت کا مزہ بیگری ہوئی شَراب جیسا ہوتا ہے
انسان لاحاصل کے پیچھے بھاگ کر کتنی لذّت حاصل کرتا ہے
Post a Comment