انسان کی تعریف سے زیادہ اس کی خامیاں اسے ہنر مند بناتی ہیں
بہترین فیصلہ چاہتے ہو تو سب کچھ اللہ پہ چھوڑ دو
قصہ یہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں،
حُسن محفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں
کسی غریب کو تنگ مت کرنا
تیری طاقت پیسہ ہے
اس کی طاقت اللّٰه ہے
بے شک اللہ نے جہنم کو ہمارے لیے نہیں بنایا ،
ہم نے خود اپنے اعمال سے جہنم کو اپنا بنا لیا۔
اِنسان سَب کُچھ بھُول سَکتا ہے سِوائے اُن لمحُوں کے
جَب اُسے اپنُوں کی ضرُورت تھی اور وُہ دَستِیاب نہیں تھے
جو دوسروں کو عزت دیتا ہیں اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا
کیوں کہ انسان دوسروں کو وہی دیتا ہں جو اس کے پاس ہوتا ہے
نصیحت کیجئے مگر شرمندہ مت کیجئے مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں
جب میں کسی کو اپنی زندگی سے دور کرنا چاہتا ہوں تو
میں اس سے نفرت وغیرہ نہیں کرتا
بس میں اپنی عزت کرنا شروع کر دیتا ہوں
اچھا انسان ریاضی کے صفر کی طرح ہوتا ہے
جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر
جس کے ساتھ جڑ جائے اس کی قیمت دس گناہ بڑھا دیتا ہے
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا انہوں نےمجھے سکھایا کے کوئی تعلق ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا
ساری عمر کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا لیکنمرنے والے دن سب یہ پوچھتے ہیں یہ کیسے مرا فا
کچھ لوگوں کو صرف معاف کیا جاسکتا ہےپھر نہ ہی ان پر اعتبار کیا جا سکتا ہےنہ ہی دل کو صاف کیا جاسکتا ہے
خود سے ہر بات کا مطلب نکال کر بیٹھ جانا
ہمارے نفس کی پسندیدہ لذت ہے
بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کرو کہتم اپنے اللہ کے نزدیک کتنے قصور وار ہو
جو انسان اپنے غصے اور ناراضگی کا اظہار کردیتے ہیں
ان لوگوں سے گھر آیا کرو کیونکہ وہ سچے لوگ ہوتے ہیں
دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی بھی تولہ نہیںجاسکتا ایک معاف کرنا اور دوسرا انصاف کرنا
کبھی کبھی خود سے معافی مانگنے کو بھی جی چاہتا ہے کیونکہ انجانے
میں انسان اپنی ذات کے ساتھ بھی بہت سی نہ انصافیاں کر جاتا ہے
وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بھی
رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم بھی
اس سے ضرور معافی مانگو جس سے تم چاہتے ہواسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہےاور اس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کریں
کوشش کرنا مت چھوڑو
یقین رکھنا مت چھوڑو
کبھی ہمت مت ہارو
تمہارا دن بھی آئے گا
اگر خوش رہنا ہے تو 2 چیزیں بھول جاؤوہ براسلوک جو کسی نے تمہارے ساتھ کیااور وہ اچھا عمل جو تم نے کسی کے ساتھ کیا
زبان کو شکوے سے روک لے خوشی عطا ہوگی
خوش رہا کریں مگر کسی خوش فہمی میں نہ رہا کریں
Post a Comment