Charming 4 lines sad Poetry | Urdu sad Poetry
خلوص محبت چاہت اور وفا
خلوص محبت چاہت اور وفا
اب اس دور کی روایت نہیں ہے
غم دکھ درد تیری یاد اور تم
کسی سے اب کوئی شکایت نہیں ہے
تم سوچنا کہ وشمہ نے وعدہ وفا کیا
تم رک سکے نہ آج بھی اپنی جفاؤں سے
ہر فرض میں نے پیار کی مانند ادا کیا
میں جا رہی ہوں چھوڑ کے دنیا کے رنج و غم
تم سوچنا کہ وشمہ نے وعدہ وفا کیا
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
وجود اپنا ، نہ روح اپنی
وجود اپنا ، نہ روح اپنی
بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری
عجیب چاہت کے مرحلے ہیں
نہ جیت پائے، نہ ہار پائے
تمہارے پاس ہوں لیکن، جو دوری ہے سمجھتی ہوں
تمہارے پاس ہوں لیکن، جو دوری ہے سمجھتی ہوں
تمہارے بِن میری ہستی، ادھوری ہے سمجھتی ہوں
تمہیں میں بھول پاؤں گی، یہ ممکن تو نہیں لیکن
تمہیں ہی بھولنا سب سے، ضروری ہے سمجھتی ہوں
ہونا نہیں اب اس نے مہربان چھوڑدے
ہونا نہیں اب اس نے مہربان چھوڑدے
اُس کے لیے تُو چاہے یہ جہان چھوڑدے
کتنی اُٹھائیں ہم نے مشقت تیرے لیے
کتنے اکیلے جھیلے تھے طوفان چھوڑدے
ہم سا بھی کوئی مفلس و نادار نہ ہوگا
جس کو کوئی بھی عشق کے دوران چھوڑدے
تم اتنے دل فریب نہیں اتفاق سے
کہ کوئی تم کو دیکھ کر ایمان چھوڑدے
تم سے نہ چل سکے گا محبت کا کاروبار
اے دوست! کرائے کی ہے دوکان چھوڑ دے
کیوں سگریٹوں سے جی کو جلاتے ہو آج تک
اس میں صحت کاہے تیری نقصان چھوڑدے
گر دیکھنی ہو ہجر میں جاں بازیاں میری
میرے لیے تُو کھلا آسمان چھوڑدے
میری رضا سے آج الگ مجھ سے ہوگیا
پھر اس کی طلب اے دلِ نادان چھوڑدے
جس کی متاعِ زیست فقط تیری ذات ہو
کیا اُس کو یونہی بے سروسامان چھوڑدے؟
ہم تیرا انتظار بھی کرلیں گے عمر بھر
ہم وہ نہیں جو بیچ میں میدان چھوڑدے
میں اتنی شدتوں سے تجھے یاد آؤں گا
ممکن ہے کہ تُو صبر کا دامان چھوڑدے
میری غزل پہ ڈالنا بس سرسری نظر
اِس کے پسِ پردہ ہے کیا عنوان چھوڑدے
اُس کو بھلانے کے لئے اُس مہ جبین نے
کس درجہ بھاری مانگا ہے تاوان چھوڑدے
جا تجھ کو مبارک ہو جہاں بھر کی رونقیں
جا چھوڑدے میرا دلِ ویران چھوڑدے
مجھ کوسکوں کے ساتھ میں رہنے دے چند روز
اے عشق! تُو خدارا میری جان چھوڑدے
وہ شخص جو کہ قصہ پارینہ ہوگیا
اس کی تلاش مُعتبرؔ ریحان چھوڑدے
دکھی ہوں
دکھی ہوں اداس ہوں رنجورہوں میں
ابھی تجھےملنےسےمجبورہوں میں
تیرےسواکوئی مجھےجانتا نہ تھا
تیرےپیار کےطفیل مشہورہوں میں
بچھڑنے کا دکھ
اس آخری ملاقات میں
جب اس نے یہ کہا تھا کہ
بچھڑنے سے کسی کے بھی
کوئی مر تو نہیں جاتا
نیا ہمدم نیا ساتھی سب ہی بنا لیتے ہیں
تم بھی بھول جاؤ گی
میں بھی بھول جاؤں گا
ٹھیک ہے جاناں میں مانتی ہوں
مگر
ادھر دیکھو تو ذرا میرے ہمدم
تمہاری آنکھوں نمی کیوں ہے
دکھ
اس جہاں میں دکھ ایسے بٹتے ہیں
خزاں میں جیسے شجر سے پتے جھڑتے ہیں
ہجر کے پہلو میں دن رات ایسے کٹتے ہیں
صحرا کی گرم ریت میں پاؤں جیسے گڑتے ہیں
غم کے اندھیروں میں تقدیر کو ایسے پڑھتے ہیں
انجانی راھوں میں سکھ پانے کو جیسے بڑھتے ہیں
لوگ پانی پے لکھے ناموں کی طرح مٹتے ہیں
تنہائی کے سرد لمحوں میں جیسے خواب سمٹتے ہیں
دل سے مجبور ہاتھ میرے دعاء کے لئیے اٹھتے ہیں
وصل کی چاہ میں جدائی کے بادل جیسے چھٹتے ہیں
جن کی دکھ سے یاری
جن کی دکھ سے یاری
ان کا ملے نہ کہیں نشاں
قسمت سے ہی دکھ ملتا ہے
سب کا بخت کہاں
انکے دل میں مکاں ڈھونڈتا ہوں
انکے دل میں مکاں ڈھونڈتا ہوں
شکار ہوں، ناوکِ مژگاں ڈھونڈتا ہوں
میں کیا ڈھونڈتا ہوں، کہاں ڈھونڈتا ہوں
فانی دنیا میں حسنِ جاوداں ڈھونڈتا ہوں
دل کے بند دروازوں میں کبھی
کھلا ہو کوئی آستاں ڈھونڈتا ہوں
میرے لیے بھی انکے دل میں شاید
بسا ہو کوئی ارماں ڈھونڈتا ہوں
تنہائی میں بس یہی تو اک سہارہ تھا
کھو گیا کہاں غمِ جاناں ڈھونڈتا ہوں
دیوانگی ہماری راز کھول دیتی ہے
دیوانگی ہماری راز کھول دیتی ہے
خاموشی ہماری ہر بات کھول دیتی ہے
شکائیت ہے تو صرف اس دنیا سے
جو دل جزبات پیسوں سے تول دیتی ہے
پل پل انظار کیا اس پل کئلئے
پل پل انظار کیا اس پل کئلئے
وہ پل آیا بھی تو اک پل کئلئے
آب ہر پل دعا ہے اس پل کئلئے
کاش پھر آجاتے وہ پل اک پل کئلئے
کاغذ کی کشتی تھی پانی کا کنارہ تھا
کاغذ کی کشتی تھی پانی کا کنارہ تھا
کھیلنے کی مستی تھی دل یہ آوارہ تھا
کہاں آ گے اس سمجداری کے دلدل میں
وہ نادان بچپن بھی کتنا پیارا تھا
سنا تھا تیرے شہر سے وفا ملتی ہے
سنا تھا تیرے شہر سے وفا ملتی ہے
ٹوٹے ہوے دلوں کی دوا ملتی ہے
بس یہی سن کر آئے تھے تیرے شہ
مگر یہاں تو دل لگانے کی بی سزا ملتی ہے
کہتے ہے وقت سے پہلے اور قسمت
کہتے ہے وقت سے پہلے اور قسم
کے بناکسی کو کچھ نہیں ملتا
افسوس ان کے پاس وقت نہیں
اور ہمارے پاس قسمت نہیں
ہر نظر کو اک نظر کی تلاش ہوتی ہے
ہر نظر کو اک نظر کی تلاش ہوتی ہے
ہر چہرے میں کچھ تو خاص ہے
آپ سے دوستی ہم یونہی نہیں کر بیٹھے
کیا کرے ہماری پسند ہی کچھ خاص ہے
اس کئلئے جیتی تھی اسی پے مرتی تھی
اس کئلئے جیتی تھی اسی پے مرتی تھی
اس کے روٹھ جانے سے بے حد ڈرتی تھی
وہ اس بات سے مجھے چھوڑ گیا
میں اس کی خوشیوں کئلئے اسی سے لرتی تھی
کشتی بھی نہیں بدلی اور دریا بھی نہیں بدلا
کشتی بھی نہیں بدلی اور دریا بھی نہیں بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
ہے شوق سفر ایساایک عرسے سے یارو
منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا
یہ ضبط چھوٹ گیاتو تمہاری یاد آئی
یہ ضبط چھوٹ گیاتو تمہاری یاد آئی
میں تھک کے ٹوٹ گیا تو تمہاری یاد آئی
تمہارے بعد نہ تھا کوئی میرا دل کے سوا
یہ دل بھی روٹھ گیا تو تمہاری یاد آئی
مجھے زندگی کی دعا نہ دے
مجھے زندگی کی دعا نہ دے
میر ی زندگی سے بنی نہیں
کوئی زندگی پے کرے یقین
مجھے زندگی پے ہے یقین
Poetry is a means of conveying emotional sentiments, hence poetry genres are as varied as people's emotions. Love, on the other hand, is an immortal sensation that will never fade away, and it is one of the most powerful human emotions.
Poets used to create poetry on societal issues like poverty and slavery. Aside from that, they've been writing about cultural issues as well.
Poets are extremely sensitive people because they observe the most basic and delicate social characteristics. As a result, they are very sensitive and emotional. As a result, we've compiled a collection of unique and unusual love poetry for you.
Many good developments have occurred in the Urdu language over time, resulting in the development of many different genres such as Qawali, Manqabat, Rubai, and so on. People nowadays want not only to read poetry but also to attend poetry groups. As a result, you will experience the influence of all forms of poetry in those gatherings, such as romantic, social issues, cultural, love, and sorrowful poetry.
iLyricss.com is the best site for reading the best collection of Urdu poetry, ghazals, and Shayari.
It is a simple premise that poets composed poetry based on their hobbies and nature. Similarly, other poets worked in multiple genres, such as sorrowful, hilarious, love, romantic, political, Sufi, batish, and so on. Many individuals nowadays use shero Shayari to convey their emotions with family, loved ones, and friends.
You can also read the most recent poetry by fresh young poets here, as poetry by young people is gaining popularity among readers.
Mirza Ghalib is a name that everyone knows. In reality, those who enjoy reading about the fantasy of love and beauty were fans of Mirza Ghalib's poetry. So you may experience the touch of love, romance, and beauty in Mirza Ghalib's ghazals.
At iLyricss, you may also read a large collection of two and four line poetry, Sad Poetry, Love Poetry, Rumi Quotes in Urdu, Whatsapp Status in Urdu, Islamic Poetry, Bewafa Poetry, Ishq Poetry, Chahat Shayari, Wasi Shah Poetry, Poetry on Eyes, Mohabbat Poetry, Motivational Poetry, Judai Poetry, Kumar Vishwas Poetry, Chai Poetry, Pashto Poetry, Dhoka Poetry, Love Poetry in Urdu Romantic 2 Line, English Poetry, Alone Poetry, Sorry Shayari, Good Night Shayari, Good Morning Shayari, Good Evening Shayari, Insult Shayari, Welcome Shayari, Dushmani Shayari
Post a Comment