All Time Best Motivational Quotes | Urdu Inspirational Quotes
سمندر سے ڈر کے کشتی پار نہیں ہوتی
کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی
زندگی تمھیں بہت کچھ دینا چاہتی ہےمگر اسکے لئے پہلے تمھیں کابل بننا ہوگا
خود بلائےگی ہماری منزل تب ٹھہر جائیںگے
ورنہ خودّار مسافر ہے ہم گزر جائیںگے
کوشش تب تک کرنی چاہیے
جب تک آپ جیت نہیں جاتے
بڑے سپنوں کو دیکھنے والے لوگ
اپنے سپنوں کی اڑان خود ہی بھرتے ہے
ہر ناکامیابی کے پیچھے
کامیابی آپکا انتظار کر رہی ہے
جیتنے سے پہلے جیتنے کی خوشی اور
ہارنے سے پہلے ہارنے کا غم کبھی نہیں منانا چاہیے
اگر اپنی منزل کو حاصل کرنا ہے
توہ امید خود پر رکھو کسی اور پر نہیں
نصیب جن لوگوں کا اونچا اور خوبصورت ہوتا ہے
ان لوگوں کا امتحان بھی مشکل ہوتا ہے
پچتاوا کرنے سے بہتر ہےکے آپ کوشش کرکے ہار جاؤ
کوشش کروگے توہ حل ضرور نکلےگا
ابھی نہیں توہ بعد میں ضرور نکلےگا
ہمارا وقت آئےگا اس خیال میں نہیں رہنا
کیوںکی ہمارا وقت آئےگا نہیں ہمیں لانا پڑےگا
لوگ پیٹھ پیچھے کچھ بول رہے ہے
شاید ہم سہی راستوں پر جا رہے ہے
نصیب توہ ان لوگوں کا بھی ہوتا ہے
جن لوگوں کے ہاتھ نہیں ہوتے
پیسہ توہ وراثت میں بھی پا سکتے ہو آپ
پر عزت اور پہچان خود ہی بنانی پڑتی ہے
منزل چاہے کتنی بھی دور ہو
کبھی ہار نہیں ماننا
ہر بار ڈرنے سے اچھا ہے کے
ایک بار خطروں کا سامنا کر لیا جائے
تمہاری قسمت تمھیں موکا دیگی
پر تمہاری محنت سب لوگوں کو چوکا دیگی
اگر آپ ہارنے سے نہیں ڈرتے
تو آپکو کوئی نہیں ہرا سکتا
اگر آپکی نیت اچھی ہوگی
توہ آپکی قسمت کبھی بری نہیں ہوگی
اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو
تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو
منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہے
جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
ہر طوفان آپکی زندگی کو تباہ کرنے کے لئے نہیں آتا
کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لئے آتے ہیں
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی ااینگے
یہ دن اگر برے ہیں تو اکچھ بھی ااینگے
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہی
ذلت کی ایک گھڑی کو زمانے بھر کی عزت بھی نہیں لوٹا سکتی!!
بُرا دوست کوئلے کی مانند ہے
اگر جلتا ہو گا تو آپ کا ہاتھ جلا دے گا
اگر بُجھا ہو گا تو آپ کے ہاتھ کالے کر دے گا
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے
نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتی ہے
اگر تم اُسے نا پا سکو جس کو تم چاہتے ہو تو
اُس کو ضرور پا لینا جو تمہیں چاہتا ہے۔
”کیونکہ “چاہنے سے چاہے جانے کاا حساس زیادہ خوبصورت ہے!!
منزلیں چاہیں کتنی ہی ونچی کیوں نہ ہوں,
راستے ہمیشہ پیروں ک نیچے ہوتا ہیں.
میں نے زندگی میں صرف ایک ہی بات سیکھی ہے
کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی
جب تک وہ خود ہار نہ ماں لے
ماضی بدل نہیں سکتا مگر
حال اور مستقبل میں آج بھی ہماری مٹھی میں ہے
علم حاصل کرنا ڈگریاں حاصل کرنا نہیں
بلکہ سوچنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے
نفرت کرنے اور دل جلانے کے لئے یہ زندگی بہت چھوٹی ہے
مسکراے اور دوسروں کو مسکرانے کی وجہ بنے
خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں
وہ جو تمہیں باہر سے سخت اور بدمزاج نظر آتے ہیں
اگر تم ان کے اندر جھانک لو تو تمہیں ان پر ترس آ جائے گا
زخم جو دیکھتے نہیں
وہ دکھتے بہت ہے
زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے تو
بے شمار گناہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں
جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں
کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں
بہت سے رشتے ختم ہونے کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کے
ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا
کبھی کبھار ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے اسی لیے نہیں کے ہم ڈرتے ہیں
بلکہ اس لیے کے ہمیں رشتے بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں
کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزار دو
کیونکہ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ
اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کرانے آتی ہیں
جن لوگوں کے پاس آپکو دینے کے لیے وقت ہی نہ ہو انکے پیچھے پیچھے
اپنی محبّت کا رونا روتے پھرنا بے معنی ہوتا ہے کیوں کے بھیک میں
ملے دو لمحوں کی توجہ کا اگر دل ایک بار عادی ہوجاۓ تو پھر ساری زندگی یہی بھیک ملتی ہے
زندگی کے سفر میں ان لوگوں پر توجہ نہ دیں جو آپکے راستے میں کھڑے تھے
بلکہ ان لوگوں کا سوچیں جو ہر مقام پر آپ کے ساتھ کھڑے تھے
دعاؤں میں تاثیر آپ کی طلب سے آتی ہے
اور تاخیر آپ کی بہتری کے لیے ہوتی ہے
دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلو چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ
چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں
زندگی کے سفر میں آنے والا اندھیرا گار کا نہیں سرنگ کا ہوتا ہے
جسکے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ہوتی ہے مگر یہ بات حوصلے کے
ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں مایوس ہوکر بیٹھ جانے والے نہیں
اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلاؤ ورنہ
وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بگیر جینا سکھا دیگا
اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کرنا کیوں کے اچھے لوگوں کی مثال
ہیرے جیسی ہے جب تم انھیں ٹھوکر ماروگے تو ٹوٹیں گے نہیں لیکن
پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائینگے
زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھاؤ
لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں
بات علم سے کرو طاقت کا سہارا نہ لو کیوں کے
طاقت کتنی بھی بڑی کیوں نہ ہو علم کے آگے چھوٹی ہو جاتی ہے
کسی کا دل دکھانے کے باد بہتر ہوگا کے
تم اپنی باری کا انتظار کرو
جب کسی کی کوئی بات کڑوی لگے تو سمجھو سچ بولا جا رہا ہے
اور اگر کسی کا لہجہ کروا لگے تو سمجھ جاؤ الله حافظ کہا جا رہا ہے
Post a Comment