2 Lines  Charming Love Poetry | Urdu love Poetry

Love is thought to be both positive and negative, with its virtue representing human kindness, compassion, and affection, as "the unselfish loyal and benevolent concern for the good of another," and its vice representing human moral flaw, akin to vanity, selfishness, amour-propre, and egotism, as potentially leading to mania, obsessiveness, or codependency. It can also refer to acts of compassion and affection toward other humans, oneself, or animals.


 

 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے

ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے

 

عشق کہ نام پہ جیتے ہیں

عشق کہ نام پہ مرتے ہیں

ہم یہ نہیں سوچتے کہ

لوگ کیا سوچتے ہیں


 خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو

چومنے سے کوئی نہیں مرتا

 

ایک نام ایک ذکر

ایک تم ایک تمہاری فکر

بس یہی تو ہے

عشق میرا، زندگی میری

 

محبت جب جب ہوگی

یاد رکھنا

تم سے ہی ہوگی، ہر بار ہوگی

بار بار ہوگی


اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ

ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے

 

ہم سے ایسی محبت نہ کر

آنہ جائے خلل تیرے ایمان میں

 

جب بھی ذکر ہوتا ہے سکون کا

وہی تیری بانہوں کی طلب لگ جاتی ہے

سنو تم جو نہیں جو کچھ بھی نہیں ہے

یہ جان لو، یہ مان لو

 

انائیں اہم ہیں فی الوقت

محبت، پھر سہی جاناں


کمال کا پیر ہے عشق

چھوڑ دیتا ہے مرید کرکے

 

نبھا سکو تو چلنا محبت کی راہ پر

ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا

 

ہوش اتنا بحال رہتا ہے

صرف تیرا خیال رہتا ہے

 

ناز کیسے نہ کروں بندہ نوازی پہ تیری

مجھ سی ناچیز کو جب اپنا بنا رکھا ہے

 

اب خوشی دے کر آزما مجھے

ان غموں سے میں نہیں مرتا


حسرت یہ کہ تم مل جاؤ

تمنا یہ کہ عمر بھر کے لیے

 

کسی سے محبت کرو

تو اسے پاکیزہ رکھو

تاکہ خدا بھی دیکھ کے

کن فیکون کہہ دے


 مت پوچھ وجہ

بس تم پسند ہو بے وجہ

 

یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر

کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم


دھونے سے بھی جاتی نہیں اس ہاتھ کی خوشبو

ہم ہاتھ چھڑا کر بھی چھڑانے میں لگے ہیں


چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن

کیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن

 

مرے دل کے آنگن میں جب سے تم آئی ہو

جیسے کسی ویراں میکدے میں ساغر آئی ہو

 

میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا

یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے

 

اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے

اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے

 

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں

اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

 

آپ نے ہمیں نہیں، اپنے آپ کو دھوکہ دِیا ہے

ہم ہی آپ کا مقدر تھے جِسے آپ نے ٹھکرا دیا

 

بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی

اب نصیحت چھوڑئیے ‘ ساتھ د یجئے ’ اور دعا کیجئے

 

جب میں لوٹوں گا تو صدیوں کی عمر لاؤں گا

کہ تیرے پاس مجھے مختصر نہیں رہنا

 

تم کسی اور سے معلوم کر کے تو دیکھو

ہم کسی اور کے کتنے ہیں اور تمہارے کتنے

 

میری چاہت کی انتہا دیکھنی ہے تو میرے دل سے دل لگا کر دیکھ

تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزا اے موت دے دینا

 

دنیا کی طلب نہیں مگر یہ حسرت ہے

اپنی باہوں میں لے لو اور دنیا سے بے خبر کر دو

 

تم محبت کی روایت سے نہ بچ پاؤ گی

جان لے لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر

 

اپنے ہاتھوں میں دعاؤں کی طرح اٹھا لوں تمکو

جو مل جاؤ تو کسی خزانے کی طرح سنبھال لوں تمکو

 

سوچو تو کیا لمحہ ہو گا

 بارش چھتری تم اور میں

 

زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں

اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں

 

آئیے بیٹھئیے حکم کیجیئے کیا پیش کروں

خواب حاضر ارمان حاضر دل حاضر جان حاضر

 

اگر ملتی مجھے دو دن کی بادشاہی

تو میری ریاست میں تیری تصویر کے سیکے چلتے

 

سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول رکھا ہے

یہی نگا ہیں قاتل ھیں اور انہیں ہی کھول رکھا ہے

 

تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں

دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے ہم

 

تم کو سوچتے ہی سنور جاتے ہیں

تم جو مل جاؤ تو کمال ہوجاۓ

 

خرچ ہوجاتے اسی ایک محبّت میں

دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے


 آؤ کے تمکو دیکھ کر افطار کرلیں ہم

مدت ہوئی ہے آنکھ کا روزہ رکھے ہووے

 

دھڑکنیں رک سی گئی ہیں سینے میں

تم کہیں آس پاس لگتے ہو


 میرے لیے خوشیوں کی دعا کرتے ہو

تم خود کیوں میرے نہیں ہو جاتے

 

میرا عقیدہ، میری عقیدت ، میری چاہت ، میری محبت

جو لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اور اگرسمیٹ دوں تو صرف تم

 

زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے

جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے

 

مستحق فقیر ہوں میں، عشق کی نگری کا

کوئی تومجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں

 

تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آئے

ہمارا مقصد فقط زیارت ہے

 

آرزو نہیں ہے اب کسی اور کی ہمکو

بس تم ہی کافی ہو زندگی بھر کے لیے

 

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو

سب گنوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو

 

لینے دے مجھے تو اپنے خيالون کی تلاشی

میری نیند چوری ہو گئی ہے اور مجھے شک ہے تم پر

 

پھر ہوا تماشا گلی میں آج صبح

میں اسے وہ مجھے اور لوگ ہمیں دیکھتے رہے

 

تمنے زندگی کا نام تو سنا ہی ہوگا

میں نے پکارا ہے تمہیں اکثر اسی نام سے

 

اگر تم کہو تو قید کر لوں

تیری انگلی کو محبت کی انگوٹھی میں


 جان دینا کسی پہ لازم تھا

زندگی یوں بسر نہیں ہوتی

 

بڑی بے لگام سی ہوگئی ہیں میری آنکھیں

مسلسل تیری دید کے بہانے ڈھونڈتی ہیں

 

شکا یتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے

گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا

 

کبھی اس طرح میرے ہمسفر سبھی چاہتیں میرے نام کر

میرے دل کے سائے میں آکر میری دھڑکنوں میں قیام کر


 جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے

تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا

 

محبّت کے قابل ہے صورت تمہاری

اجازت ملے تو پیار کریں ہم

 

کوئی سزا سنانی ہے تو سنا سکتے ہو

گستاخ نگاهوں نے آج پهر تیرا خواب دیکها ہے

 

Poets are extremely sensitive people because they observe the most basic and delicate social characteristics. As a result, they are very sensitive and emotional. As a result, we've compiled a collection of unique and unusual love poetry for you.


Many good developments have occurred in the Urdu language over time, resulting in the development of many different genres such as Qawali, Manqabat, Rubai, and so on. People nowadays want not only to read poetry but also to attend poetry groups. As a result, you will experience the influence of all forms of poetry in those gatherings, such as romantic, social issues, cultural, love, and sorrowful poetry.


iLyricss.com is the best site for reading the best collection of Urdu poetry, ghazals, and Shayari.


It is a simple premise that poets composed poetry based on their hobbies and nature. Similarly, other poets worked in multiple genres, such as sorrowful, hilarious, love, romantic, political, Sufi, batish, and so on. Many individuals nowadays use shero Shayari to convey their emotions with family, loved ones, and friends.


You can also read the most recent poetry by fresh young poets here, as poetry by young people is gaining popularity among readers.


Mirza Ghalib is a name that everyone knows. In reality, those who enjoy reading about the fantasy of love and beauty were fans of Mirza Ghalib's poetry. So you may experience the touch of love, romance, and beauty in Mirza Ghalib's ghazals.


Furthermore, Mir Dard and Mir Taqi Mir Shayari are well-known among the bereaved. You can, however, read the poetry of your favourite poets under categories such as ghazals, two lines poetry, and four lines poetry.


In short, the trend has shifted slightly, but the premise remains the same. People nowadays prefer to read two lines of poetry rather than a lengthy ghazal Shayari. The cause for this is social media, and people are short on time. People expect two lines of Urdu Shayari to be displayed on social media platforms such as Facebook or WhatsApp. It is, nevertheless, time-saving because they pick up the idea of ghazals or nazams in two lines poetry.


The majority of people are interested in Urdu Shayari, such as love, sadness, bewafa, friendship, social, and so on. People from Pakistan and India were and continue to be the most interested in love poetry. Other Urdu poetry genres, such as Qasida, Nazms, Rubai, and ghazals, are popular among poetry lovers.











 

 


Post a Comment

Previous Post Next Post