جو تمھارے اوصاف بیان کرے جو تم مے نہ ہوں
وہ تمھارے ایسے عیب بھی بیان کرے گا جو تم
میں نہیں.
ماں کی دعا وقت تو کیا
نصیب بھی بدل دیتی ہے
محبّت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا
مگر محبّت کو نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے
اندھی محبّت ہو یا اندھا اعتماد
دونوں انسان کو گہری کھائی میں گیرا دیتے ہیں.
اگر لوگوں کو عزت دینا اور معاف کرنا تمہاری کمزوری ہے
توتم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو.
عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے
اور لفظ ہے خاموش کر دیتے ہیں .
کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو,
لیکن جب فیصلہ لے لو, اس پہ ڈٹ جاو
ان لوگوں کو کھونے سے ڈررو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے
خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں.
کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہے آسان ہے جتنا سمندر میں
پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہی جانتا کہ
وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے
جب کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کیوں کہ,
قدرت کا قانوں ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا
ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں
اچھے لوگو کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سمبھال کے رکھنا تمہارا ہنر
اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پہ یقین رکھو
زندگی آسان ہو جائے گی
لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک
بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے
جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس
کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے
اپنے دل کو اس وقت تک توڑتے رہو
جب تک یہ کھل نہ جاے.
جب یہ وضائع ہو کہ اہداف تک نہیں پہنچ سکتے تو اہداف کو ایڈجسٹ نہ کریں
عملی اقدامات کو ایڈجسٹ کریں.
تعلیم انسان کو بولنا تو سیکھا دیتی ہے, مگر یہ نہیں سیکھاتی کہ
کب, کہاں اور کتنا بولنا ہے.
زندگی میں کامیابی اتنی حاصل کرو کے ایک
بار پیچھے موڑ کر دیکھو تو حیران رہ جائو
ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کے ساتھ کبھی ختم نہیں کر سکتے
جس سوچ کی وجہ سے ان مشکلات نے جنم لیا
کامیاب شخص بننے کی کوشش نی کریں بلکہ
اصولوں کے حامل شخص بننے کی کوشش کریں
جس نے کبھی کوئی غلطی نہیں کی اس
نے کبھی کچھ نیا بھی نہیں کیا
ذہیں افراد مسائل حل کرتے ہیں اور
فطین ان سے اپنی جان بچاتے ہیں
عظیم لوگوں کو ہمیشہ معمولی سوچ والے لوگوں
کی پر تشدد مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ہم سب خدا کے سامنے یکساں ذہین ہیں اور
یکساں ہی بیواقوف بھی
کامیابی حاصل کرو لیکن پیسے کے لئے
نہیں بلکہ اپنی پہچان کے لئے
بہت کم ایسے ہیں جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے
ہیں اور اپنے دل سے محسوس کرتے ہیں
بعض اوقات کوئی شکست ایسی بھی ہوتی ہے
جس کے دامن میں فتح سے زیادہ کامیابیاں
ہوتی ہیں
جوچھوٹی چھوٹی باتوں میں سچائی کو سنجیدگی سے
نہیں لیتے ،بڑےمعاملات میں بھی اس پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا
میں ان سب لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری مدد نہیں کی
آج انہی کی بدولت میں سب کچھ خود کیا۔
اکثر لوگ اتنے ہی خوش ہوتے ہیں ،جس
حد تک ان کا خوش ہونے کا ارادہ ہوتا ہے
آج کا کام کل پر مت ڈالو ،آج کے کام سے بھاگ کے
تم کبھی بھی کل کی ذمہ داری سے بھاگ نہیں سکتے
ہر شخص کا ساتھ دو جو راہ راست پر ہے اور
اس سے علیحدگی اختیار کر لو جب وہ غلط راہ اختیار کرے
محنت سرمائے سے برتر ہے اس لئے وہ اس بات
کی حقدار ہے کہ اسکا زیادہ لحاظ کیا جائے
تم اپنے آپ کو آلودہ کئے بغیر کسی شخص
کو گندی نالی میں دبا کر نہیں رکھ سکتے
ہمیں یقین رکھنا چاہیے کہ سچائی طاقتور ہے اور
یقین کے ساتھ ہمیں اپنے فرائض سرانجام دینے چاہیے
صبر کا پھل ضرور ملتا ہے لیکن صرف وہی
پھل جو کسی نے جلد بازی میں چھوڑ دیا
مصیبت تو سب انسان برداشت کر ہی لیتا ہے ،کسی کا
کردار اصل میں دیکھنا ہے تو اس کے
ہاتھ میں اقتدار اور طاقت دے کر دیکھو
آزادی ایک ایسا لفظ ہے جس کی تعریف مشکل ہے
آزادی چھن جائے تو تمہارے پاس کیا رہ جاتا ہے
انجام کار یہ نہیں دیکھا جاتا کہ آپ کتنے سال جیے بلکہ
یہ دیکھا جاتا ہے کہ آپ نے اتنے سالوں
میں زندگی کو کیسے جیا
جہاں تک ممکن ہو کتابوں کا بغور مطالعہ کرو ہر وقت
کام میں منہمک رہو کہ کامیابی کا سارا راز اسی میں پوشیدہ ہے
Post a Comment