7 Fascinating Romantic Ghazals for Lovers in Urdu
Get the collection of 7 fascinating romantic Urdu poetry for your lover. Romantic poetry for her; romantic poetry for him; romantic poetry for lovers.ہوا نے رخ یہ کیسے پھیرے ہیں
ہوا نے رخ یہ کیسے پھیرے ہیں
دلوں میں نفرتوں کے ڈیرے ہیں
ہم نے شاخ وفا کو زخمی دیکھا
شجر یہ چاہتوں کے کس نے اکھیڑے ہیں
پہلے راہزنوں نے گھیرا تھا
اب راہبروں کے گھیرے ہیں
خود غرضوں کا یہ شیوا ہے
میرے سامنے میرے تیرے سامنے تیرے ہیں
دلوں کے بھید اب تو سمجھنا مشکل
اک چہرے پہ سجے نت نئے چہرے ہیں
دل میں بغض لب پہ وفا کی باتیں ہیں
منافقوں کی بستی میں شائد اپنے ڈیرے ہیں
آؤ تو رضی ڈھونڈنے نکلیں
کہاں کھو گئے سویرے ہیں
ہمیں اتنا پیارا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں اتنا پیارا مہربان ملا ہے
بن کے وہ ہماری جان ملا ہے
بڑا مشکل تھا اسے ڈھونڈھنا
مگر وہ ہمیں بڑا آساں ملا ہے
جب بات ہو جاتی ہے اس سے
یوں لگتا مجھے سارا جہان ملا ہے
جب کبھی مجھ سے ملنے آجاتا ہے
ایسا لگتا ہے چوری کا سامان ملا ہے
جس دن سے مہربان ہے وہ اصغر
میزبان ہوں میں دل کو حسیں مہمان ملا ہے
میرے دل میں جب ۔۔۔۔۔۔
میرے دل میں جب کوئی ملال ہوتا ہے
تم کیا جانو میرا کیسا حال ہوتا ہے
میری ہر سوچ میں تم ہوتے ہو
مجھے فقط صرف تمہارا ہی خیال ہوتا ہے
اجنبی ہو کے بھی اپنے سے لگتےہو
کیا محبت میں ایسا بھی کمال ہوتا ہے
یہ دل کے سودے بھی عجیب ہوتے ہیں
ان کے آگے تو شاہ بھی کنگال ہوتا ہے
میںجب بھی کوئی تصویر بناتا ہوں
میرے تصور میں تمہاراجمال ہوتا ہے
تیرا درد سنبھال کے رکھیں گے ایسے
جیسےغریب کی گٹھڑی میں لعل ہوتا ہے
کیا حسین و دلکش انداز ہے۔۔۔۔۔۔۔
کتناحسیں ودلکش منظر ہےجاناں
تیری آنکھیں ہیں یا سمندرہےجاناں
ہر انسان کو نیت کا پھل ملتا ہے
کہتےہیں اسی کانام مقدر ہےجاناں
شیشے کی طرح نازک دل ہےاپنا
ہرکوئی یہاں پھینکتا پتھرہےجاناں
خوشیاں مجھ سےدور بھاگتی ہیں
ًمیرےساتھ غموں کالشکرہےجاناں
غزل وزل
تیرے عشق نے کیا ہے بےکل بےکل
لُوٹ گیا تیری آنکھ کا قاتل کاجل
اِک دن تم کو جیت ہی لیں گے
آج تم نے جن کو کہا ہے پاگل واگل
تم نے جو غیر کا ساتھ منظور کیا
تھام لیں گے پھر ہم بھی دست ِ اجل
یہ ہجر کا موسم ہے پیاسی اکھیوں میں
برکھا چھائی ٹوٹ کے برسا بادل بادل
تمہاری دید نے چُندھیا ڈالیں آنکھیں
تم سامنے ہو اور نظروں سے اوجھل
کچھ تو بولو بھید ہے کیا اس بےخودی کا؟
کچھ ہوش کرو سنبھالو اپنا پگلا آنچل
اپنے بسملوں کو تم نے جب بھی دیکھا
دیکھا ڈالے ہوئے اپنی پیشانی پر بَل
دھار کجلے کی ، کوئی کٹار ہے گویا
جگر کے پار ہؤا ہے زلف دا کُنڈل
گھائل کرنےکو تمہارا تیرِنظر ہی کافی تھا
پھر چلا کر تلواریں رعنا کیوں کر ڈالا قتل؟
پیار کی اپنے حد انتہا چاھتا ھے
پیار کی اپنے حد انتہا چاھتا ھے
دل یار تری فقط رضا چاھتا ھے
یہ بندہ ناچیز دیوانہ ھے تیرا
دیوانگی میں حد سے گذرنا چاھتا ھے
کیوں ڈریں زمانے کے نا خدائوں سے ہم۔
چڑھا دے سولی گر کوئی ایسا چاھتا ھے۔۔۔
دل چیر دکھلا دیں گر ہو یار مقصود!!
کیسے بتائیں دل تمکو کتنا چاھتا ھے۔۔۔
مر رہا ھے کوئی مشتاق دید ادھر۔۔۔
بس اک جھلک اپنی کوئی اتنا چاھتا ھے۔۔۔
دل کی حالت زار پر کوئی کھائو ترس۔۔
پوچھو کوئی دل سے آ خر کیا چاھتا ھے۔۔۔
ہم کیوں جائیں اسد ایماں سے اپنے؟
ہو کر رھے گا وہی جو خدا چاھتا ھے۔۔۔
پیار حو صلہ دیتا ھے تم گھبرانہ چھوڑ دو
پیار کرتے ہو اگر تو پھرشرمانا چھوڑ دو
پیار حو صلہ دیتا ھے تم گھبرانہ چھوڑ دو
وہ کہ جس محفل میں ذکر یار نہ ہو
بہتر ھے اس محفل میں آنا جانا چھوڑ دو
صاف کہہ دو اگر اعتبار نہین تم کو۔۔۔
بد گمانی سی یار صورت بنانا چھوڑ دو۔۔۔
کیوں کرتے فھرتے ہو دعوے محبت کے؟
پیار کوئی جاگیر نہیں قبضہ جمانا چھوڑ دو۔۔۔
یا تو اقرار الفت کر لو ہم سے آج۔۔۔
یا تو پھر بے وقوف ہمیں بنانا چھوڑ دو۔
نہیں آ نا نہ آئو یار تمہاری مرضی ھے۔۔۔
مگر کسی کو انتظار میں بٹھانا چھوڑ دو۔۔۔
خوب جانتے ہیں یار ہم حیثیت تیری۔۔۔
اب ہمارا یار تم منہ کھلوانا چھوڑ دو۔۔۔
وہ کہ جس حسن پر ناز ھے تم کو آ ج۔۔۔
ڈھل جائے گا ایک دن اترانا چھوڑ دو۔۔۔۔
کیوں ہمارے دل کے ساتھ کھیلتے ہو اپنے ؟
گر محبت کرتے نہیں تو پھر جلانا چھوڑ دو۔۔۔
Romantic Ghazals for Lovers
Poets are extremely sensitive people because they observe the most basic and delicate social characteristics. As a result, they are very sensitive and emotional. As a result, we've compiled a collection of unique and unusual love poetry for you.
When we're down, we want to read sad or romantic poetry. Furthermore, Mirza Ghalib is one of the best poets of that age, devoting his entire life to the creation of poetry in all genres. Other notable persons include Ahmad Faraz, Faiz Ahmad Faiz, and Mir.
Many good developments have occurred in the Urdu language over time, resulting in the development of many different genres such as Qawali, Manqabat, Rubai, and so on. People nowadays want not only to read poetry but also to attend poetry groups. As a result, you will experience the influence of all forms of poetry in those gatherings, such as romantic, social issues, cultural, love, and sorrowful poetry.
iLyricss.com is the best site for reading the best collection of Urdu poetry, ghazals, and Shayari.
The majority of people are interested in Urdu Shayari, such as love, sadness, bewafa, friendship, social, and so on. People from Pakistan and India were and continue to be the most interested in love poetry. Other Urdu poetry genres, such as Qasida, Nazms, Rubai, and ghazals, are popular among poetry lovers.
It is a simple premise that poets composed poetry based on their hobbies and nature. Similarly, other poets worked in multiple genres, such as sorrowful, hilarious, love, romantic, political, Sufi, batish, and so on. Many individuals nowadays use shero Shayari to convey their emotions with family, loved ones, and friends.
You can also read the most recent poetry by fresh young poets here, as poetry by young people is gaining popularity among readers.
Mirza Ghalib is a name that everyone knows. In reality, those who enjoy reading about the fantasy of love and beauty were fans of Mirza Ghalib's poetry. So you may experience the touch of love, romance, and beauty in Mirza Ghalib's ghazals.
Furthermore, Mir Dard and Mir Taqi Mir Shayari are well-known among the bereaved. You can, however, read the poetry of your favourite poets under categories such as ghazals, two lines poetry, and four lines poetry.
In short, the trend has shifted slightly, but the premise remains the same. People nowadays prefer to read two lines of poetry rather than a lengthy ghazal Shayari. The cause for this is social media, and people are short on time. People expect two lines of Urdu Shayari to be displayed on social media platforms such as Facebook or WhatsApp. It is, nevertheless, time-saving because they pick up the idea of ghazals or nazams in two lines of poetry.
Post a Comment