Khuahishain Lyrics in URDU - Rafia Mazhar
Khawahishyen is the newest Pakistani wish song sung by Rafia Zeeshan. Khuwahishain song is composed by Rafia Mazhar. Check out the full song lyrics of the brand new Pakistani song in Urdu.
Khuahishain Lyrics in URDU
دل میں جاگتی خواہشیںیہ دبی دبی آہٹیںپاس آنے کی چاہتیںکیوں ہیں کیا پتامسکراتا ہے آسماںگنگناتا ہوا سماںچھوٹی چھوٹی سی مستیاںدیتی ہیں مزاسپنوں کے سلسلےآنکھوں میں چل دیےبرسوں کے فاصلےلمحوں میں ڈھل گئےکچھ ارادے ہیںسپنے وعدے ہیںجتنے ارماں ہیںسیدھے سادھے ہیںکوئی گھمبیرتا نہیںاب ہے سیدھا راستہلا لا لا لا لا لا لالا لا لا لا لا لا لالا لا لا لا لا لا لاگرہیں کھول دی ہیںباتیں بول دی ہیںبن بیٹھے ہیں ہم زباںایک دوجے کے رازداںاب چھپانا نہیں، بتاناہےاور بھی ہم کو پاس آناہےکر نہ پائے گا کوئی بھیایک دوجے سے جدادل میں جاگتییہ دبی دبیپاس آنے کیکیوں ہیں کیا پتاسپنوں کے سلسلےآنکھوں میں چل دیےبرسوں کے فاصلےلمحوں میں ڈھل گئےکچھ ارادے ہیںسپنے وعدے ہیںجتنے ارماں ہیںسیدھے سادھے ہیںکوئی گھمبیرتا نہیںاب ہے سیدھا راستہدل میں جاگتی خواہشیںیہ دبی دبی آہٹیںپاس آنے کی چاہتیںکیوں ہیں کیا پتالا لا لا لا لا لا لالا لا لا لا لا لا لالا لا لا لا لا لا لاھممممم ہممممم ہممممم
Khuahishain Official Music Video - Rafia Mazhar
Khuahishain Song Info
Composed & Sung by: Rafia Zeeshan
Audio Production: Sahil Fayyaz
Video Production: Zeeshan Siddiqui
Post a Comment