33 Best Islamic Quotes in Urdu with Images

33 Best Islamic Quotes in Urdu with Images

Every life shift brings us one step closer to potential issues that are designed to strengthen us and bring us closer to Allah. Whether you are facing difficult circumstances or simply want a daily dose of  Islamic quotation, the following are some of the greatest Islamic quotations to motivate you to keep going, find hope in the midst of adversity, and remind us all that success is just around the horizon.

Top 33 Islamic Quotes in Urdu 


islamic-quotes-in-urdu


جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے تو

اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔

 
islamic-quotes-in-urdu

جہاں سے ہماری سوچ ختم ہوجاتی ہے۔

ٹھیک وہاں سے اللہ کا فیصلہ شروع ہوتا ہے۔


 
islamic-quotes-in-urdu

جب اللہ تمہیں کنارے پر لاکھڑا کردے تو
 
اس پر کامل یقین رکھو۔

کیونکہ دو چیزیں ہوسکتی ہیں یا تو وہ تجھے تھام کے گا

 یا تمہیں اڑنا سیکھادے گا۔

islamic-quotes-in-urdu


اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ
 
مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے۔

اور یہاں تک کہ غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی۔

 

islamic-quotes-in-urdu

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر
 
 مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا۔

islamic-quotes-in-urdu


 

اوپر اٹھنے میں وقت تو لگتا ہے۔

پھر چاہے سورج ہی کیوں نہ ہو دھیرے دھیرے اٹھتا ہے۔
islamic-quotes-in-urdu


 منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی

گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں۔

 

islamic-quotes-in-urdu



برسوں محنت سے حاصل کی گئی کامیابی

 موت ایک جھٹکے میں چھین لیتی ہے۔

 کیوں نہ کچھ ایسا کیا جائے کہ

 موت ہی کامیابی کی سند بن جائے۔

islamic-quotes-in-urdu


دن کی روشنی کے بجائے سحر میں

 آنکھوں سے نمی اترے تو زیادہ بہتر ہے

 کیونکہ یہی وقت ہوتا ہے پھول کی پتیوں پہ شبنم گرنے کا۔

 

islamic-quotes-in-urdu



عورت کی خوبصورتی اس کا حیا ہے

 وگرنہ ظاہری حسن

تو طوائف خانوں سے بھی مل جاتا ہے
islamic-quotes-in-urdu


 عشقِ مجازی فراڈ ہے کوئی بندہ

خود سے بڑھ کر کسی کو نہیں چاہتا۔

 

islamic-quotes-in-urdu

ہر انسان کامیابی چاہتا ہے مگر 

بیشتر لوگ دن میں پانچ مرتبہ

 کامیابی کے پیغام کو نظرانداز کرتے ہیں۔

 

islamic-quotes-in-urdu

ہار جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے۔

مان لو تو ہار ہے ٹھان لو تو جیت ہے۔

 

islamic-quotes-in-urdu

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو 

زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو


 

تمہاری کامیابی تمہاری 

خوداعتمادی میں پوشیدہ ہے۔

 

islamic-quotes-in-urdu

جہاں عزت سچائی اور خلوص نظر آئے

وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تمہاری تنہائی 

تمہاری بہترین دوست ہے۔

 

islamic-quotes-in-urdu

دنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کو تلاش نہ کرنا

خود اچھے بن جانا ہوسکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہوجائے۔

islamic-quotes-in-urdu

 

جن لوگوں کو مان رکھنا نہ آتا ہو وہ الفاظ ضائع کرنے

 سے بہتر ہے انسان مسکرا کر خاموش ہوجائے۔

 

islamic-quotes-in-urdu

دنیامیں سب سے خوبصورت پودا یقین کا ہوتا ہے

جو زمین پر نہیں دلوں میں اگتا ہے۔

 

islamic-quotes-in-urdu

نماز کی عادت بنا لو کامیابی تمہارا مقدر ہوگی

 

islamic-quotes-in-urdu

 ہمیشہ اپنے رب سے پر امید رہنا کیوں کہہ

 اِس پوری کائنات میں جتنی جلدی رب رضی ہوتا ہے

 اتنی جلدی کوئی رضی نہیں ہوتا
islamic-quotes-in-urdu


 خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لئے ہر کسی سے امید نا رکھو

 .کیونکہ بہت کم لوگ دِل کے بہت امیر ہوتے ہیں.

islamic-quotes-in-urdu

 

ہر ایک کی سنو اور ہر ایک سے سیکھو کیونکہ

 ہر کوئی سب کچھ نہیں جانتا مگر ہر کوئی کچھ نا کچھ ضرور جانتا ہے 

islamic-quotes-in-urdu


 ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمھیں قسم نا کھانی پڑے

 

islamic-quotes-in-urdu

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے

 .اور گیارا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں.

islamic-quotes-in-urdu

 

نیت کتنی بھی اچھی ہو ، دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے جانتی ہے.

.اور دکھاوا کتنا بھی اچھا ہو ، اللہ تم کو تمہاری نیت سے جانتا ہے .

 

islamic-quotes-in-urdu

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبہ کو ،
 
تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لیے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو.

islamic-quotes-in-urdu

 

نصیب کیسا بھی ہو نماز اور قرآن سے مدد لیکر

 اللہ سے مانگو، ضرور ملے گا.
islamic-quotes-in-urdu


اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی

ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے۔

 

islamic-quotes-in-urdu

وہ سب جانتا ہے کس کو کب اور کیا دینا ہے .

 

islamic-quotes-in-urdu

درخت جتنا اونچا ہوگا اس کا سایہ اتنا ہی چھوٹا ہوگا۔ 

اس لئے اونچا بننے کے بجائے بڑا بننے کی کوشش کرو۔

 

islamic-quotes-in-urdu

خاموشی انا نہیں ہوتی کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہی

islamic-quotes-in-urdu

 

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہے سیکھتا ہے ورنہ

 خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے.

 

Islamic Quotes About Life, Sabr, Forgiveness, Happiness, Society and Success.










Post a Comment

Previous Post Next Post