Bakra Eid Special - 2 Line Funny Poetry

Enjoy this Bakra Eid with special Eid 2 line Funny poetry in Urdu. Make your Eid special with funny Urdu poetry. Send this funny poetry to loved ones.
bakra-eid-special-2-line-funny-poetry


بکری —I love you

 بکری — i l0ve y0u

بکرا- ہن کی فائدہ

اگوں وڈی عید آن والی اے


 وہاں کوئی نہیں ہو گا

 

آدھی رات ہے

وہاں کوئی نہیں ہو گا

آئو گالب اُن کی گلی سے

بکرا کھول لاتے ہ


ہم سے تو اک بکرے کی حفاظت نہیں ہوتی

 

ہم سے تو اک بکرے کی حفاظت نہیں ہوتی

لوگ اتنی یادوں کی حفاظت پتہ نہیں کسیے کر لیتے ہ


دیکھ کر تجھے میری جان عید کرتا ہے کوئی

 

تیری خواہش بس تیری امید کرتا ہے کوئی

دیکھ کر تجھے میری جان عید کرتا ہے کوئ


 دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے

 

 

دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے

  دے دے تیرا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر


 جب چاہوں ہم عید منا لے

جب چاہوں ہم عید منا لے

چاند ہمارا اپنا ہے


 اس عید پر بھی نہ مل سکا تو کیا ہوا

 

اس عید پر بھی نہ مل سکا تو کیا ہوا

جذبوں میں خلوص ہو تو عید یں ہزار ہے

 

 ریٹ تیرے سن کر میں تو حیران ہو گیا

 ریٹ تیرے سن کر میں تو حیران ہو گیا

قصائی کی فیس پوچھی تو پریشان ہو گیا

تیری قربانی تو عید کو ہو گی بکرے میاں

میں تو مگر عید سے پہلے ہی قربان ہو گیا


Post a Comment

Previous Post Next Post